Exness مالیاتی رپورٹس

Exness میں، ہم یقینی بناتے ہیں کہ ہماری سبھی مالیاتی رپورٹس عوامی طور پر دستیاب ہیں تاکہ آپ ہماری کارکردگی کے اہم اشاروں اور فنانشیل آڈٹس کا جائزہ لے سکیں۔

Exness گروپ کی کارکردگی کے اشارے

تجارتی حجم

$ بلین میں تجارت کردہ CFDs کا کُل حجم

فعال کلائنٹس کی تعداد

تجارت کرنے اور بیلنس آپریشنز انجام دینے والے کُل کلائنٹس

کلائنٹ کا رقم نکلوانا

$ ملین میں نکلوائی گئی کُل رقم (اندرونی ٹرانسفر کے علاوہ)

پارٹنر کے انعامات

$ ملین میں پارٹنرز کو ادا کیا جانے والا کُل کمیشن

اعداد و شمار کو حالیہ آڈٹ کے بعد اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔

اکثر پوچھے گئے سوالات

2023 میں، Exness نے ماہانہ ٹریڈنگ حجم میں $4 ٹریلین سے زائد کا غیر معمولی سنگ میل حاصل کیا۔ اس کے علاوہ، پورے سال ہم نے انتہائی شاندار 1.9 بلین ٹریڈز انجام دیں۔ مزید تفصیلات اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے، ہماری تازہ ترین مالیاتی رپورٹس ڈاؤن لوڈ کر کے ان کا جائزہ لیں۔

Exness مارکیٹ ساز کے طور پر اپنے کردار میں بنیادی طور پر 'سپریڈ کی آمدنی' کے ذریعے رقم کماتی ہے۔ بنیادی طور پر، Exness پلیٹ فارمز پر ٹرانزیکشنز انجام دینے میں ٹریڈرز کی مدد کرنے کے عوض Exness 'سروس فیس' چارج کرتی ہے۔

اس کے علاوہ، Exness اکاؤنٹس کی مخصوص اقسام اور فنانشیل انسٹرومنٹس پر ٹریڈنگ کمیشنز سے منافع کماتی ہے۔ مثلاً، Zero اکاؤنٹ پر، ٹریڈرز دن کے 95% حصے کیلئے ٹاپ 30 انسٹرومنٹس پر کوئی سپریڈ فیس ادا نہیں کرتے ہیں۔ اس کی بجائے، وہ منتخب کردہ انسٹرومنٹس پر کی جانے والی ہر ٹریڈ کیلئے مقررہ 'ٹریڈنگ کمیشن' ادا کرتے ہیں۔

Exness مخصوص انسٹرومنٹس کیلئے سواپ فیس بھی چارج کرتی ہے، یہ اس صورت میں عائد کی جاتی ہیں جب ٹریڈرز کسی ٹریڈنگ پوزیشن کو رات بھر کھلا رکھتے ہیں۔

آج ہی ایک قابل اعتماد بروکر کے ساتھ ٹریڈ کریں

خود دیکھیں اور جانیں کہ 700,000 سے زائد ٹریڈر اور 64,000 سے زائد شراکت داران نے بروکر کے طور پر Exness کا انتخاب کیوں کیا ہے۔