تجزیاتی ٹولز
ہم آپ کو بنیادی اور تکنیکی تجزیے کے ٹاپ ٹریڈنگ ٹولز تک رسائی فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ اعتماد کے ساتھ اپنی ٹریڈز پلان کر سکیں۔
اقتصادی کیلنڈر
ہمارے اقتصادی کیلنڈر کی مدد سے زیادہ اثر والی خبروں، مارکیٹ کو حرکت دینے والے معاشی ایونٹس اور ڈیٹا ریلیزز کا ٹریک رکھیں۔
ہماری ویب سائٹ یا Exness Trade ایپ پر اس تک رسائی حاصل کریں۔
Trading Central کی جانب سے تجارتی اشارے
اپنی حکمت عملیاں تیار کرنے اور اپنی تجارتوں کا پلان بنانے کیلئے Trading Central کے اشارے استعمال کریں۔ یہ اشارے متعدد تجزیاتی طریقوں کو ضم کرتے ہیں، جو مارکیٹ کے تمام حالات اور پیمانۂ وقت کے تحت تاجروں کو قیمتی ٹول فراہم کرتے ہیں۔
آپ کے ذاتی علاقے یا Exness Trade ایپ پر دستیاب ہے۔
FXStreet کی جانب سے مارکیٹ کی خبریں
FXStreet نیوز کی ٹیم کی جانب سے مارکیٹ کی خبروں کی ریئل ٹائم فیڈ اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کے ساتھ باخبر رہیں۔
آپ کے ذاتی علاقے یا Exness Trade ایپ پر دستیاب ہے۔
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
ٹریڈرز کون سے تجزیاتی ٹریڈنگ کے ٹولز استعمال کرتے ہیں؟
CFD ٹریڈنگ میں تجزیاتی ٹولز کو بنیادی تجزیے یا تکنیکی تجزیے کے ٹریڈنگ ٹولز کے طور پر زمرہ بند کیا جا سکتا ہے۔
بنیادی تجزیہ ٹریڈرز کو اقتصادی، سیاسی اور دیگر متعلقہ محرکات کے لحاظ سے قیمت کی حرکات کی پیشنگوئی کرنے میں مدد دیتا ہے۔ دوسری طرف، تکنیکی تجزیہ مارکیٹ کی گزشتہ کارروائیوں کے چارٹس کا مطالعہ کر کے قیمت کی حرکات اور مارک یٹ ٹرینڈز کی پیشنگوئی کرتا ہے۔
Exness ٹریڈرز کیلئے دستیاب بنیادی تجزیے کے ٹولز اقتصادی کیلینڈر، FXStreet News اور Trading Central WebTV ہیں۔ جبکہ Exness تکنیکی تجزیے کے ٹولز میں Trading Central کی جانب سے سگنلز اور TC تکنیکی تجزیے کا اشارہ آفر کرتی ہے۔
کون سا تجزیاتی ٹول بہترین ہے؟
کئی ٹریڈرز کرنسی کے جوڑوں اور دیگر انسٹرومنٹس کی قیمت کی حرکات کی پیشنگوئی کرنے کیلئے بنیادی اور تکنیکی تجزیے کے ٹولز کا امتزاج استعمال کرتے ہیں۔ Exness آپ کو ٹاپ ٹریڈنگ ٹولز تک رسائی فراہم کرتا ہے تاکہ آپ اعتماد کے ساتھ اپنی ٹریڈز پلان کر سکیں۔
ہم جو تجزیاتی ٹولز فراہم کرتے ہیں ان میں اقتصادی کیلینڈر، Trading Central WebTV اور FXStreet News شامل ہیں جو استعمال میں مفت اور باآسانی قابل رسائی ہیں۔
میں مفت ٹریڈنگ سگنلز کہاں سے حاصل کروں؟
آپ کے پرسنل ایریا اور Exness Trade ایپ میں دستیاب، آپ اپنی حکمت عملیاں اور ٹریڈز پلان کرنے کیلئے Trading Central سے ٹریڈنگ سگنلز مفت استعمال کر سکتے ہیں۔
ان سگنلز میں کئی مختلف تجزیاتی حکمت عملیاں شامل ہوتی ہیں اور یہ آپ کو متوقع ٹرینڈز سے متعلق انسائٹس فراہم کر سکتی ہیں۔ انہیں نئے اور تجربہ کار دونوں طرح کے ٹریڈرز کیلئے قیمتی ٹریڈنگ ٹولز سمجھا جاتا ہے۔
اپنا تجارت کرنے کا طریقہ اپ گریڈ کریں
خود دیکھیں کہ Exness کیوں 800,000 سے زائد ٹریڈرز اور 64,000 شراکت داران کی پسندیدہ بروکر ہے۔