تجارت کے اوقات
آپ سرور مینٹیننس کے علاوہ 24/7 کرپٹو کرنسیوں کی تجارت کر سکتے ہیں۔ ایسا ہونے پر ہم آپ کو ای میل کے ذریعے مطلع کریں گے۔
مندرجہ ذیل کرپٹو کرنسی جوڑوں کے لیے ٹریڈنگ میں وقفے ہوتے ہیں:
- BTCAUD، BTCJPY، BTCCNH، BTCTBH، BTCZAR کے لیے: بروز اتوار 20:35 تا 21:05
- BTCXAU، BTCXAG کے لیے: بروز اتوار 21:35 تا 22:05
- BTCKRW: جمعہ کو 21:00 سے اتوار کو 23:30 تک
تمام اوقات سرور کے وقت (GMT+0) میں ہیں۔
سپریڈز
سپریڈز ہمیشہ فلوٹنگ ہوتی ہیں، لہذا مذکورہ بالا جدول میں درج سپریڈز گزشتہ کل کا اوسط ہیں۔ لائیو سپریڈز کیلئے، براہ کرم تجارتی پلیٹ فارم سے رجوع کریں۔
اسٹاپ لیول
براہ کرم نوٹ کریں کہ مذکورہ بالا ٹیبل میں اسٹاپ لیول کی اقدار تبدیل ہو سکتی ہیں اور ممکن ہے کہ مخصوص زیادہ فریکوئنسی والی تجارتی حکمت عملیاں یا ماہر مشیران استعمال کرنے والے ٹریڈرز کیلئے دستیاب نہ ہوں۔
مقررہ مارجن کے تقاضے
اپ جو لیوریج استعمال کرتے ہیں اس سے قطع نظر، کرپٹو کرنسی کے تمام جوڑوں کیلئے مارجن کے تقاضے مقرر ہیں۔
سویپس
کرپٹو کرنسی پر کوئی سویپ چارج نہیں کی جاتی ہے۔