Exness کی فیس
ٹریڈنگ پر توجہ دیں، نہ کہ ادائیگی کرنے پر۔ ہم ن ے ٹریڈنگ کا ایک ایسا ماحول تشکیل دیا ہے جو ہمارے کلائنٹس کیلئے ممکن حد تک کم ترین لاگت یقینی بناتا ہے۔
رقم نکلوانے کی فیس کے بارے میں بھول جائیں
ہم آپ کی فریق ثالث ٹرانزیکشن فیس ادا کرتے ہیں تاکہ آپ کو خود نہ کرنی پڑے۔
ہر قسم کے ٹریڈر کیلئے اکاؤنٹ
وہ اکاؤنٹ منتخب کریں جو آپ کی لاگت کم رکھتے ہوئے آپ کے منافعوں کو بڑھائے گا۔
سویپس کو الوداع کہیں
ہم نے اپنے زیادہ تر انسٹرومنٹس بشمول میجرز، اسٹاکس، کرپٹو، انڈیکسز اور گولڈ پر سے سویپ فیس ختم کر دی ہے۔