ضابطہ
ہم نمایاں بین الاقوامی انضباطی اداروں سے لائسنس یافتہ اور ریگولیٹڈ ہیں لہذا آپ یہ تسلی رکھ کر تجارت کر سکتے ہیں کہ آپ کو مالیاتی تحفظ حاصل ہے۔
Exness گروپ کے لائسنسز
فائنانشیل سروسز اتھارٹی (FSA)
FSA سیچیلیس میں نان بینک فائنانشل سروسز سیکٹر میں کاروبار کا لائسنس دینے، اسے منضبط کرنے، انضباطی اور تعمیل کے تقاضوں کو نافذ کرنے، کاروبار کی انجام دہی کو مانیٹر کرنے اور نگرانی کرنے کیلئے ایک خود مختار انضباطی ادارہ ہے۔
Exness (SC) Ltd سیکورٹیز ڈیلر ہے جو لائسنس نمبر SD025 کے تحت سیچیلیس فائنانشیل سروسز اتھارٹی (FSA) کی جانب سے اجازت یافتہ اور منضبط ہے۔
Exness (SC) Ltd یورپی ایکنامک ایریا (EEA) سے باہر چنندہ دائرہ اختیار کو سروسز کی فراہمی کیلئے اس ویب سائٹ کے تحت آپریٹ کرتی ہے۔
مزید معلومات یہاں دیکھیں۔
سنٹرل بینک آف کیوراساؤ اینڈ سینٹ مارٹن (CBCS)
Exness B.V. لائسنس نمبر 0003LSI کے ساتھ سنٹرل بینک آف کیوراساؤ اینڈ سینٹ مارٹن سے اجازت یافتہ اور اس کے تابع سیکیورٹیز کی بچولیا ہے۔ مزید معلومات یہاں دیکھیں۔