Born to trade 2
ہم ٹریڈرز ہیں کمپین کا اعلان کیا جا رہا ہے جو صرف انڈسٹری بینچ مارکس سے آگے رہنے پر ہی فوکس نہیں کرے گی بلکہ ٹریڈرز کے نقطہ نظر سے تجارتی تجربے کو گہرائی میں دیکھے گی۔ یہ کمپین استعاراتی دنیاؤں کی مدد سے ان کے جذباتی سفر کو حقیقت کا روپ دے گی۔ ہماری پروڈکٹ کی برتری کو ٹریڈرز کی ضروریات سے جوڑے گی۔ جو بروکرز یا ٹریڈنگ کے بارے میں سوچنے والے افراد کے ذہن میں آنے والا پہلا نام Exness کو بنائے گی۔
ہم ٹریڈرز کو اولین ترجیح دے رہے ہیں، نہ صرف تجارتی حالات کے ذریعے بلکہ ٹریڈر ہونے سے متعلق مجموعی تجربے کے ذریعے بھی۔
ہمارے موجودہ ویژن میں مرکزی حیثیت ایک طاقتور سچ رکھتا ہے: ٹریڈنگ صرف چارٹس اور عمل درآمد کا نام نہیں۔ ٹریڈنگ یہ ہے کہ روزانہ مارکیٹس میں داخل ہونے پر لوگوں کو کیا چیز متحرک کرتی ہے۔
ٹریڈنگ نام ہے ایک خواہش کا۔ ترقی کرنے کی چاہت کا، کسی چیز میں مہارت حاصل کرنے کا، ہر دن پہلے سے بہتر ہونے کا۔
ٹریڈنگ نام ہے آزادی کا۔ فیصلے لینے کی آزادی اور اپنے مستقبل پر کنٹرول حاصل کرنے کا۔ اور یہ نام ہے کنٹرول کا—کسی بھی طوفان کے بیچ درستی، اعتماد اور سکون کا۔
موقعوں کے پیچھے بھاگنے کا، ہر ٹریڈ سے جڑے خطرے کا، آگے بڑھنے کیلئے درکار ہمت کا، بالخصوص مشکل دنوں میں۔ جدوجہد اور کامیابی کے درمیان اس توازن کو ہر ٹریڈر جانتا ہے۔ ہر ٹریڈر اسے محسوس کرتا ہے۔
بات ہمیشہ حکمت عملی کی نہیں ہوتی۔ اکثر بات ہوتی ہے طرز فکر کی۔ اور 2025 میں، ہمارے ٹریڈرز کے جذبات اور طرز فکر ہی ہماری رہنمائی کریں گے۔ آنے والی ہم ٹریڈرز ہیں کمپین کے اقدامات سے متعلق مزید تفصیلات کیلئے جڑے رہیں۔ ہم نے بڑے بڑے پلانز تیار کیے ہوئے ہیں۔
یہ سرمایہ کاری کا مشورہ نہيں ہے۔ پچھلی کارکردگی مستقبل کے نتائج کا اشارہ نہیں ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرے میں ہے، براہ کرم ذمہ داری سے تجارت کریں۔