IBs بمقابلہ ایفیلیٹس: درست Exness پارٹنرشپ منتخب کرنے کیلئے آپ کی آسان گائیڈ

اگر آپ کسی قابل اعتماد بروکر کے ساتھ پارٹنرشپ کر کے زیادہ کمانے کی تلاش میں ہیں تو شاید آپ کو یہ دو مقبول پروگرامز نظر آئے ہوں گے: متعارف کروانے والے بروکرز (IBs) اور ایفیلیٹس۔
Exness میں، ہم کمائی کے طاقتور مواقع آفر کرتے ہیں لیکن ان کے طریقہ کار بہت مختلف ہیں۔ IBs اور ایفیلیٹس کے درمیان کیا فرق ہے؟
متعارف کروانے والے بروکرز (IBs): قابل اعتماد کنکٹر
کیا آپ ایک ٹریڈر، مینٹور یا پھر ٹریڈنگ کمیونٹی سے گہرا تعلق رکھنے والے فرد ہیں؟ اگر ہاں تو Exness متعارف کروانے والے بروکر کا پروگرام آپ کیلئے بہترین راستہ ہو سکتا ہے۔
ایک IB کے طور پر، آپ Exness کو نئے ٹریڈرز ریفر کرتے ہیں، لیکن بات یہیں پر ختم نہیں ہوتی۔ آپ انہیں سپورٹ کرتے ہیں اور ان کے سوالات کا جواب دیتے ہیں۔ اسے تعلق پر مبنی کلائنٹ کا حصول سمجھیں۔
جتنے زیادہ کلائنٹس آپ سائن اپ کریں گے اتنی ہی زیادہ آمدنی ہوگی۔ اسے آمدنی شیئر کرنے کا ماڈل کہا جاتا ہے اور Exness کے ساتھ یہ آپ کے کلائنٹس کی تجارتی سرگرمی سے ہمیں حاصل ہونے والی آمدنی کے %40 تک پہنچ سکتے ہیں۔ یہ ماڈل عموماً کلائنٹ کے تجارتی حجم کے لحاظ سے لائف ٹائم پے آؤٹس آفر کرتا ہے جو ایک مستحکم، طویل مدتی آمدن کا سلسلہ فراہم کرتے ہیں۔
یہ ماڈل ان کیلئے بہترین ہے:
- طاقتور نیٹ ورک والے ٹریڈرز
- کمیونٹی مینیجرز
- کوچز اور مینٹورز
- فنانس کے ماہر اونٹراپرینیورز
Exness IB بننے کا طریقہ
- اپنا پارٹنر لنک حاصل کرنے کیلئے رجسٹر/سائن اپ کریں
- Exness پر کلائنٹس کو ریفر کریں اور ان کے سفر میں انہیں سپورٹ کریں
- اپنے بڑھتے ہوئے نیٹ ورک کے ذریعے زیادہ کلائنٹس کو ریفر کر کے کلائنٹ ٹریڈز پر زیادہ کمیشن کیلئے اہل قرار پائیں
- اپنے ریفر کردہ کلائنٹس کی تجارتی سرگرمیوں کے لحاظ سے روزانہ کمیشن کی ادائیگی حاصل کریں
بنیادی طور پر، جب کوئی آپ کے پارٹنر لنک پر کلک کرتا ہے، پھر Exness ٹریڈنگ اکاؤنٹ رجسٹر کرتا ہے، اپنا پہلی بار کا ڈیپازٹ مکمل کرتا ہے اور ٹریڈنگ شروع کرتا ہے تو آپ اس کے ٹریڈنگ حجم کے لحاط سے کمیشن کمائیں گے۔
ایفیلیٹس: ڈیجیٹل کامیابی کے معمار
اگر آپ کو مارکیٹنگ، کونٹینٹ بنانے یا اشتہارات چلانے میں دلچسپی ہے تو Exness ایفیلیٹ پروگرام آپ کیلئے بہترین آپشن ہے۔
ایفیلیٹس CPA ماڈل (لاگت فی کارروائی) کے ذریعے کماتے ہیں۔ آپ اپنی ویب سائٹ، بلاگ، YouTube چینل یا سوشل میڈیا کے ذریعے کماتے ہیں۔ ان کے ڈیپازٹ اور ٹریڈنگ شروع کرنے کے بعد، آپ کو ادائیگی موصول ہوتی ہے۔
Exness میں ادا کیا جانے والا پے آؤٹ انڈسٹری میں سب سے زیادہ ہے یعنی فی فعال ٹریڈر 1,850$ تک۔ یہ زیادہ پے آؤٹس عموماً ایک بار ادا کیے جاتے ہیں نیز یہ کلائنٹس کے پہلی بار ڈیپازٹ کی رقم اور ملک کے لحاظ سے طے شدہ ہوتے ہیں۔
یہ پروگرام مندرجہ ذیل کیلئے مناسب ہے:
- ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ماہرین
- PPC اور میڈیا کے خریدار
- انفلوئنسرز اور کونٹینٹ تخلیق کاران
- ایفیلیٹ نیٹ ورکس اور تشہیری ایجنسیاں
- ویب ماسٹرز
- بروکر لسٹنگ سائٹس
یہ کارکردگی پر مبنی ایک تیز رفتار ماڈل ہے۔ آپ کو طویل مدتی تعلقات بنانے کی ضرورت نہیں، آپ کو بس ٹریفک لانے کا طریقہ آنا چاہیے۔
ایفیلیٹ کے طور پر آغاز کرنے کا طریقہ
1. Exness ایفیلیٹ کے طور پر رجسٹر کریں
2. اپنا پارٹنر لنک حاصل کریں
3. اپنے لنک کے ذریعے ممکنہ کلائنٹس کو Exness پروموٹ کریں
4. ایسے ہر منفرد ٹریڈر کیلئے کمیشنز کمانا شروع کریں جو آپ کے لنک کے ذریعے جوائن کرے، ڈیپازٹ کرے اور ٹریڈنگ شروع کریں۔
تجارتی تجربے کو مکمل طور پر سمجھنے کیلئے، ہر ایفیلیٹ کو بطور ڈیفالٹ Exness ٹریڈنگ اکاؤنٹ موصول ہوتا ہے لیکن ان کیلئے ٹریڈ کرنا لازمی نہیں۔ ایفیلیٹس بغیر ایک بھی ٹریڈ کیے پرموشن شروع کر کے رقم کما سکتے ہیں۔
آج ہی Exness ایفیلیٹ پروگرام جوائن کریں اور اپنے فنانشیل آپشنز کو بڑھائیں۔
تو، آپ کو کس آپشن کا انتخاب کرنا چاہیے؟
- اگر آپ کو لوگوں کے ساتھ مل کر کام کرنا پسند ہے اور آپ کے پاس پہلے ہی ٹریڈرز کا نیٹ ورک موجود ہے تو IB کا آپشن منتخب کریں۔ اس میں رہنمائی، اعتماد اور طویل مدتی آمدنی شامل ہیں۔
- اگر آپ ڈیجیٹل حکمت عملیوں کے ذریعے کام کو بڑھانے، ٹریفک اور فوری فتوحات پر فوکس کرنا چاہتے ہیں تو ایفیلیٹ کا آپشن منتخب کریں۔
کچھ پارٹنرز دونوں آپشنز بھی منتخب کرتے ہیں یعنی اپنی رسائی میں اضافہ بھی کرتے ہیں اور طویل مدتی فائدے کیلئے کلائنٹس کے ساتھ تعلق کو بھی پروان چڑھاتے ہیں۔
Exness کے ساتھ پارٹنرشپ کرنے کی عام وجوہات کیا ہیں؟
متعارف کروانے والا بروکر (IB) بننا آسان ہے اور آپ کو اپنے کاروبار پر کنٹرول حاصل ہوگا۔ آپ انڈسٹری کے ایک انتہائی قابل احترام بروکر کے ساتھ کام کریں گے۔ Exness متعدد لائسنسز کی حامل ہے اور دنیا بھر میں 170,000 سے زائد فعال پارٹنرز اس پر اعتماد کرتے ہیں۔ وہ ہمارا انتخاب اس لیے کرتے ہیں:
- Exness قابل اعتماد اور ریگولیٹڈ ہے نیز شاندار کارکردگی اور اختراع کے حوالے سے ایک طویل تاریخ رکھتی ہے۔
- Exness میں سونے، تیل اور BTC جیسے اثاثوں پر انڈسٹری کے بہترین سپریڈز فراہم کیے جاتے ہیں۔
- Exness ٹریڈرز کو منٹوں میں اپنی رقم تک رسائی کی سہولت آفر کرتی ہے (کلائنٹس کے ترجیحی ادائیگی کے طریقوں کے لحاظ سے) نیز ٹرانسفر کمیشنز چارج نہیں کرتی
- پارٹنرز کیلئے روزانہ پے آؤٹس: تیز، لچکدار اور قابل اعتماد
- متعدد چینلز کی ٹریکنگ: رئیل ٹائم میں دیکھیں کہ کیا کارآمد ہے
- عالمی ادائیگی کے طریقے: آپ کے علاقے میں باآسانی رقم نکلوانے کی سہولت
- وقف سپورٹ: آپ کے کاروبار کو بڑھانے کیلئے ذاتی معاونت
حتمی خیالات
پارٹنر پورٹل کو دریافت کریں۔ چاہے آپ تعلقات بنانے والے شخص ہوں یا پھر ٹریفک فنلز بنانے والے، Exness میں آپ کیلئے جگہ موجود ہے۔
اپنی صلاحیتوں کے لحاظ سے موزوں ماڈل منتخب کریں، تاخیر کے بغیر کمانا شروع کریں اور ترقی و شفافیت کیلئے بنائے گئے قابل اعتماد اور ریگولیٹڈ بروکر کے ساتھ آگے بڑھتے جائیں۔
یہ سرمایہ کاری کا مشورہ نہيں ہے۔ پچھلی کارکردگی مستقبل کے نتائج کا اشارہ نہیں ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرے میں ہے، براہ کرم ذمہ داری سے تجارت کریں۔