بٹ کوائن ٹریڈنگ BTC/USD

اپنے BTCUSD ٹریڈنگ اخراجات پر ‎79%‎ تک بچت کریں¹۔ اہم چارٹنگ ٹولز، بٹ کوائن پرائس چارٹ اور کارآمد ٹریڈنگ کیلکولیٹرز استعمال کریں۔

بٹ کوائن (BTC)، دنیا کی پہلی کرپٹو کرنسی ہے جس نے ڈی سینٹرلائزڈ سسٹم متعارف کروا کے معیشت کو تبدیل کر دیا ہے۔ اس کا اتار چڑھاؤ اور لیکویڈیٹی دنیا بھر میں بے مثل تجارتی مواقع آفر کرتے ہیں۔

Exness کے ساتھ بٹ کوائن CFDs ٹریڈ کرنے سے آپ کو بہترین تجارتی حالات ملتے ہیں بشمول ڈیپ لیکویڈیٹی، تنگ سپریڈز اور درست مارکیٹ نفاذ۔ ‏Exness کے ساتھ BTC کی ٹریڈنگ کرتے وقت آپ کو سب سے مسابقتی سپریڈز کا تجربہ حاصل ہوگا۔

بٹ کوائن پرائس چارٹ

0000.00
+0.00%

1 دن
1ہفتہ
1 ماہ
1 سال
3 سال

بٹ کوائن کے تجارتی حالات

BTCUSD

Bitcoin بمقابلہ امریکی ڈالر

مارکیٹ سے بہتر حالات کے ساتھ مقبول انسٹرومنٹس ٹریڈ کریں۔ معاہدے کی خصوصیات اور حالات دیکھیں، پھر ہمارے جامع ٹریڈنگ کیلکولیٹر کے ذریعے باآسانی اپنی ٹریڈز پلان کریں اور مارجن، سپریڈ، کمیشن وغیرہ کیلکولیٹ کریں۔

اوسط سپریڈ

پیپس

کمیشن

فی لاٹ / ایک طرف

مارجن

لمبا سویپ

پیپس

مختصر سویپ

پیپس

اسٹاپ لیول

پیپس

بٹ کوائن کا ٹریڈنگ کیلکولیٹر

مارجن

سپریڈ کی لاگت

کمیشن

مختصر سویپ

لمبا سویپ

پیپ کی قدر

پرائس چارٹ مثال کی غرض سے ہے اور انسٹرومنٹ کی آسک قیمت پر مبنی ہے۔ رئیل ٹائم سوالات کیلئے براہ کرم ٹریڈنگ پلیٹ فارم ملاحظہ کریں۔ کیلکولیٹر کی جانب سے پیش کردہ نتائج تعلیمی اور تخمینی غرض سے ہیں اور آپ کو ان کے جامع ہونے یا سرمایہ کاری کے فیصلے لینے کے حوالے سے ان پر انحصار نہیں کرنا چاہیے۔ رئیل ٹائم نتائج کا تعین صرف آرڈر پر عمل درآمد کے وقت ہی کیا جا سکتا ہے۔ مذکورہ بالا ٹیبل میں موجود سپریڈز گزشتہ تجارتی دن کے لحاظ سے اوسطیں ہیں۔ سپریڈز مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ، نیوز ریلیزز، معاشی ایونٹس، مارکیٹس کھلنے یا بند ہونے کے وقت اور ٹریڈ کیے جانے والے انسٹرومنٹس کی اقسام کے لحاظ سے اوپر نیچے اور وسیع ہو سکتے ہیں۔

Exness کے ساتھ بٹ کوائن کیوں ٹریڈ کریں؟

بہترین سپریڈز²

انڈسٹری کے کم ترین سپریڈز کے ساتھ BTCUSD ٹریڈ کریں اور اپنی کمائیوں کا زیادہ حصہ اپنے پاس رکھیں۔

فوری رقم نکلوانا³

ہمارا فوری رقم نکلوانے کا سسٹم معتبریت اور رفتار آفر کرتا ہے جس سے آپ کو اپنے فنڈز تک فوری رسائی حاصل ہوتی ہے۔

تیز عمل درآمد

Exness کی تیز رفتار سروس کی بدولت کم سلپیج اور طاقتور آرڈر نفاذ سے فائدہ اٹھائیں۔

مقررہ لیوریج

BTC پر مقررہ لیوریج کا مطلب یہ ہے کہ اپنی تجارتی حکمت عملی کی پلاننگ کرتے وقت غور کرنے کیلئے ایک متغیر فیکٹر کم ہو جاتا ہے۔ 

اپنی BTC ٹریڈز کو تقویت دیں

بٹ کوائن کو مارکیٹ کے سب سے مستحکم سپریڈز کے ساتھ ٹریڈ کریں⁴۔

exness-btcusd-rtl.png

بٹ کوائن (BTC) کیا ہے؟

بٹ کوائن ایک پیئر ٹو پیئر ڈیجیٹل کرنسی ہے جس کی ٹرانزیکشنز بھیجنے یا موصول کرنے کیلئے تیسری پارٹی کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اس کی قیمت کئی مختلف فیکٹرز پر انحصار کرتی ہے جیسے کہ مارکیٹ سپلائی اور ڈیمانڈ، سرکاری پالیسیاں اور عالمی اقتصادی حالات۔ اگر آپ بٹ کوائن کی ٹریڈنگ شروع کرنے کا طریقہ جاننا چاہتے ہیں تو مارکیٹ کے ان اہم اشاروں پر غور کریں:

مارکیٹ کی رائے

بٹ کوائن کی قیمت پر اثر انداز ہونے والے اہم فیکٹرز میں اسے اپنانے کا ریٹ اور عمومی تاثر شامل ہیں۔


ریگولیٹری نیوز

حکومت اور فنانشیل اداروں کی جانب سے کرپٹو کرنسی کی پالیسیوں سے متعلق کوئی بھی بیان قیمت کو کافی زیادہ متاثر کر سکتا ہے۔


میکرو اکنامک ٹرینڈز

افراط زر، سودی شرحیں اور فیاٹ کرنسی میں اتار چڑھاؤ ہیج یا متبادل اثاثے کے طور پر بٹ کوائن کی کشش کو متاثر کر سکتا ہے۔

دیگر کرپٹو کرنسیز کے ساتھ اپنے پورٹ فولیو کو متنوع بنائیں

ایتھیریم (ETH)

بٹ کوائن کے بعد دوسری مقبول ترین کرپٹو کرنسی، ایتھیریم کو ڈی سینٹرلائزڈ ایپلیکیشن اور اسمارٹ معاہدے بنانے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔

بٹ کوائن کے کراس جوڑے

Exness میجر، مائنر اور ایگزاٹک کرنسیوں کے ساتھ بٹ کوائن کے کئی مختلف کراس جوڑے آفر کرتی ہے؛ BTCUSD, BTCJPY, BTCTHB, BTCAUD, BTCCNH, BTCZAR, BTCXAU اور BTCXAG۔

ایک قابل اعتماد بٹ کوائن CFD ٹریڈنگ پلیٹ فارم منتخب کریں

Exness یہ یقینی بنانے پر فوکس کرتی ہے کہ ہمارے ٹریڈنگ پلیٹ فارمز مندرجہ ذیل فراہم کر کے ٹریڈر کے تعامل کو بہتر بنائیں:

تیز عمل درآمد

قیمت کے بہترین لیولز پر نیز رفتار کے ساتھ ٹریڈنگ کر کے بٹ کوائن CFD خریدتے اور فروخت کرتے وقت فائدہ کیپچر کریں۔

جدید تجزیاتی ٹولز

بینچ مارکنگ کی کئی مختلف ڈیوائسز جیسے کہ BTC کی قیمت کی حرکات رئیل ٹائم میں استعمال کریں۔

پلیٹ فارم کا استحکام

جدید خصوصیات اور طاقتور استحکام کے ساتھ ہر طرح کے ٹریڈر کیلئے تیار کردہ پلیٹ فارم پر اعتماد سے ٹریڈ کریں۔

فنانشیل سیکورٹی

شفاف قیمت بندی والا تجارتی ماحول نیز سب سے زیادہ مسابقتی بٹ کوائن مارکیٹ انسائٹس تک رسائی فنانشیل سیکورٹی کو یقینی بناتے ہیں۔

آن لائن بٹ کوائن کی ٹریڈنگ شروع کرنے کا طریقہ

مرحلہ 1

اکاؤنٹ کھولیں

Exness اکاؤنٹ بنا کر یا پھر مفت ڈیمو کیلئے رجسٹر کر کے بٹ کوائن کے تجارتی مواقع دریافت کریں۔

مرحلہ 2

حکمت عملی بنائیں

Exness کے BTC پرائس چارٹس، مارکیٹ انسائٹس اور مختلف اشاروں کے ذریعے طاقتور تجارتی حکمت عملی بنائیں۔

مرحلہ 3

ٹریڈ لگائیں

اب جبکہ آپ کے پاس حکمت عملی ہے، آپ اپنی پہلی بٹ کوائن CFD ٹریڈ آزما سکتے ہیں۔

اکثر پوچھے گئے سوالات


بٹ کوائن پرائس ٹرینڈز کا تجزیہ کرنے کیلئے، آپ کو بنیادی اور تکنیکی تجزیے کو ملانا ہوگا۔ بنیادی تجزیہ ریگولیٹری نیوز، ٹیکنالوجیکل ڈیولپمنٹس اور مارکیٹ کی رائے جیسے فیکٹرز کو مدنظر رکھتا ہے جبکہ تکنیکی تجزیہ لائیو چارٹس، اشاروں اور پرائس ایکشن کے ذریعے ٹرینڈز کی نشاندہی کرتا ہے اور موقعوں کی شناخت کرتا ہے۔ باخبر فیصلے لینے میں ٹریڈرز کی مدد کرنے کیلئے Exness کے پاس کئی مختلف ٹولز ہیں بشمول لائیو پرائس چارٹس اور مارکیٹ انسائٹس۔


آپ Exness ڈیمو ٹریڈنگ اکاؤنٹ کے ساتھ بٹ کوائن کی ٹریڈنگ بنا خطرے کے شروع کر سکتے ہیں۔ ‏Exness ہر سطح کے مہارت رکھنے والے ٹریڈرز کو لائیو ٹریڈنگ کیلئے اکاؤنٹس تک رسائی کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ آپ ہمارے ٹریڈنگ کیلکولیٹر کے ذریعے تقاضوں کا تعین کرنے کے بعد بٹ کوائن ٹریڈ کر سکتے ہیں۔


ہاں، Exness کی جانب سے بٹ کوائن CFD ٹریڈنگ کیلئے مقررہ لیوریج آفر کی جاتی ہے جو آپ کو اپنی خطرے کی برداشت اور منتخب کردہ حکمت عملی کے لحاظ سے اپنی پوزیشنز کو بڑا کرنے کی سہولت دیتا ہے۔ جبکہ لیوریج آپ کے ممکنہ منافع میں اضافہ کر سکتا ہے، یہ نقصانات کے خطرے کو بھی بڑھا سکتا ہے۔ یہ ضروری ہے کہ آپ اسے عقلمندی کے ساتھ استعمال کریں نیز قابل اعتماد اور آزمودہ ٹیکنیکس لاگو کریں۔


Exness بٹ کوائن کے تجزیے کیلئے کئی مختلف ٹولز آفر کرتی ہے بشمول بٹ کوائن کا پرائس چارٹ، اہم تکنیکی اشارے، موونگ ایوریجز اور RSI جیسے چارٹنگ ٹولز اور اقتصادی نیوز فیڈز۔ چاہے آپ تکنیکی ٹریڈر ہیں یا بنیادی تجزیے کو ترجیح دیتے ہیں، آپ کو بٹ کوائن ٹریڈنگ کیلئے زیادہ اسمارٹ فیصلے لینے کی خاطر چارٹنگ ٹولز ملیں گے۔


آج ہی بٹ کوائن ٹریڈنگ شروع کریں

Exness کے تنگ اور مستحکم بٹ کوائن CFD سپریڈز سے فائدہ اٹھا کر اپنی تجارتی استعداد کو زیادہ سے زیادہ بڑھائیں۔

  1. BTCUSD پر ‎79%‎ بچت کا دعویٰ Exness Pro اکاؤنٹ پر BTCUSD CFDs کے زیادہ سے زیادہ سپریڈز سے متعلق ہے، جو 12 سے 25 مئی، 2025 کے دوران جمع کردہ ڈیٹا پر مبنی ہے اور یہ موازنہ 8 دیگر بروکرز کے تنگ ترین کمیشن فری اکاؤنٹس پر BTCUSD CFDs کے اوسط زیادہ سے زیادہ سپریڈز کے ساتھ کیا گیا ہے۔
  2. "بہترین" سے مراد Exness Pro اکاؤنٹ پر BTCUSD CFDs کیلئے سب سے کم اوسط سپریڈز اور سب سے زیادہ مستحکم کم ترین زیادہ سے زیادہ سپریڈز ہیں، یہ 2024-08-25 سے 2024-09-07 تک جمع کردہ ڈیٹا پر مبنی ہے اور یہ موازنہ دیگر بروکرز کے کمیشن فری اکاؤنٹس کے ساتھ کیا گیا ہے۔
  3. Exness میں ‎98%‎ سے زیادہ رقم نکلوانے کی درخواستیں خودکار طور پر پراسیس کی جاتی ہیں۔ "تیز ترین رقم نکلوانے کی سہولت" سے مراد Exness کے رقم نکلوانے کے پراسیسنگ وقت کا 3 دیگر بروکرز کے ساتھ موازنہ ہے جو آخری بار 07.05.2025 کو اپ ڈیٹ کیا گیا۔ پراسیسنگ کا وقت منتخب ادائیگی کے طریقے کے لحاظ سے مختلف ہو سکتا ہے۔
  4. سب سے زیادہ مستحکم BTCUSD سپریڈز کے دعوے کا تعلق Exness Pro اکاؤنٹ پر BTCUSD CFDs کے کم ترین زیادہ سے زیادہ سپریڈز سے ہے، یہ 12 مئی سے 25 مئی، 2025 کے دوران جمع کردہ ڈیٹا پر مبنی ہے اور یہ موازنہ 8 دیگر بروکرز کے کمیشن فری اکاؤنٹس کے متعلقہ سپریڈز کے ساتھ کیا گیا ہے۔