ایتھیریم کی ٹریڈنگ ETH/USD
کم سپریڈز¹، ایتھیریم پرائس چارٹ، بہترین حالات اور ٹریڈنگ کیلکولیٹر کے ساتھ Exness پر ایتھیریم کی ٹریڈنگ کریں۔
ایتھیریم (ETH) بلاک چین پر مبنی ایکو سسٹم ہے جو ڈھیروں ڈی سینٹرلائزڈ ایپلیکیشنز اور اسمارٹ معاہدوں کو سپورٹ کرتا ہے۔ ایتھیریم ایک ڈیجیٹل کرنسی ہے جو مارکیٹ کیپٹلائزیشن کے لحاظ سے ڈیجیٹل مارکیٹ کرنسی کا دوسرا سب سے بڑا اثاثہ ہے۔
Exness کے ساتھ ٹریڈرز، لچکدار تجارتی حالات اور گہری لیکویڈیٹی سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو ایتھیریم پر بالکل درست مارکیٹ نفاذ کیلئے درکار ہے۔ Exness انڈسٹری کے کچھ سب سے تنگ اور مستحکم سپریڈز آفر کرتی ہے۔
ایتھیریم کے تجارتی حالات
ETHUSD
ایتھیریم بمقابلہ امریکی ڈالر
مارکیٹ سے بہتر حالات کے ساتھ مقبول انسٹرومنٹس ٹریڈ کریں۔ معاہدے کی خصوصیات اور حالات دیکھیں، پھر ہمارے جامع ٹریڈنگ کیلکولیٹر کے ذریعے باآسانی اپنی ٹریڈز پلان کریں اور مارجن، سپریڈ، کمیشن وغیرہ کیلکولیٹ کریں۔
اوسط سپریڈ
پیپس
کمیشن
فی لاٹ / ایک طرف
مارجن
لمبا سویپ
پیپس
مختصر سویپ
پیپس
اسٹاپ لیول
پیپس
ایتھیریم کا ٹریڈنگ کیلکولیٹر
نتائج
مارجن
سپریڈ کی لاگت
کمیشن
مختصر سویپ
لمبا سویپ
پیپ کی قدر
پرائس چارٹ صرف اشارتاً فراہم کیا گیا ہے اور یہ انسٹرومنٹ کی آسک کی قیمت پر مبنی ہے۔ رئیل ٹائم نرخوں کیلئے، براہ کرم ٹریڈنگ پلیٹ فارم ملاحظہ کریں۔ کیلکولیٹر کی جانب سے پیش کردہ نتائج تعلیمی اور تخمینی مقاصد کیلئے ہیں نیز آپ کو ان کے مکمل ہونے کے حوالے سے یا سرمایہ کاری کے فیصلے کرنے کیلئے ان پر انحصار نہیں کرنا چاہیے۔ رئیل ٹائم نتائج کا تعین صرف آرڈر پر عمل درآمد کے وقت ہی کیا جا سکتا ہے۔ مذکورہ بالا ٹیبل میں موجود سپریڈز گزشتہ تجارتی دن کے لحاظ سے اوسطیں ہیں۔ سپریڈز مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، نیوز ریلیزز، معاشی ایونٹس، مارکیٹس کھلنے یا بند ہونے کے وقت اور ٹریڈ کیے جانے والے انسٹرومنٹ کی قسم جیسے فیکٹرز کے لحاظ سے اوپر نیچے اور وسیع ہو سکتے ہیں۔
Exness کے ساتھ ایتھیریم کیوں ٹریڈ کریں؟
شاندار سپریڈز
Exness اکاؤنٹس مارکیٹ میں سب سے مسابقتی اور یکساں سپریڈز آفر کرتے ہیں جس سے ٹریڈرز کو اپنی کمائی میں زیادہ سے زیادہ اضافہ کرنے کی سہولت ملتی ہے۔
فوری رقم نکلوانا²
Exness کے ساتھ، ٹریڈرز فنڈز تک تیز اور قابل اعتماد رسائی کی سہولت دینے والے رقم نکلوانے کے پراسیس سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
بالکل درست عمل درآمد
ٹریڈرز کو کم سے کم سلپیج کے ساتھ تیز اور بالکل درست آرڈر پر عمل درآمد کی سہولت ملتی ہے۔
مقررہ لیوریج
ETH پر مقررہ لیوریج کا مطلب یہ ہے کہ اپنی تجارتی حکمت عملی کی پلاننگ کرتے وقت غور کرنے کیلئے ایک متغیر فیکٹر کم ہو جاتا ہے۔
اپنی ایتھیریم کی ٹریڈنگ کو تقویت دیں
اگلے لیول کے عمل درآمد اور کم از کم یا پھر صفر سلپیج کے ساتھ ETH ٹریڈ کریں۔

ایتھیریم (ETH) کیا ہے؟
ایتھیریم بغیر کسی مرکزی اتھارٹی کے ایک پلیٹ فارم ہے جو ڈاؤن ٹائم یا فراڈ نہ ہونے کی وجہ سے تخلیق کاران کو اسمارٹ معاہدے اور dApps بنانے اور لانچ کرنے کی سہولت دیتا ہے۔ اس کا ایک نیٹیو کوائن بھی ہے یعنی ایتھر (ETH) جسے نیٹ ورک پر ایکسچینج کے ذریعے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور یہ dApps کیلئے ایندھن کے طور پر کام کرتا ہے۔ ایتھیریم کی ٹریڈنگ کو کئی چیزیں متاثر کر سکتی ہیں، اگر آپ ایتھیریم کی ٹریڈنگ شروع کرنے کا طریقہ جاننا چاہتے ہیں تو مندرجہ ذیل باتیں ذہن میں رکھیں:
نیٹ ورک اپ گریڈز
ایتھیریم نیٹ ورک میں تبدیلیاں اور بہتریاں، بشمول پروف آف اسٹیک کنسینسز میکانزمز پر منتقلی ETH کی قدر کو کافی حد تک متاثر کر سکتی ہے۔
اختیار کرنے کی شرحیں
DeFi، NFTs اور دیگر ایپلیکیشنز کیلئے ایتھیریم پلیٹ فارم کا بڑھتا ہوا استعمال ETH کیلئے ڈیمانڈ میں اضافہ کر سکتا ہے۔
ریگولیٹری ڈیولپمنٹس
کرپٹو کرنسیز سے متعلق حکومتی پالیسیوں اور ریگولیشنز سے ایتھیریم کے مارکیٹ ڈائنامکس پر کافی زیادہ اثر پڑ سکتا ہے۔
دیگر کرپٹو کرنسیز کے ساتھ اپنے پورٹ فولیو کو متنوع بنائیں
BTCUSD
بٹ کوائن بمقابلہ امریکی ڈالر (BTCUSD) سب سے زیادہ ٹریڈ ہونے والا کرپٹو کرنسی کا جوڑا ہے جو اپنی لیکویڈیٹی اور مارکیٹ پر اثر کی وجہ سے مشہور ہے۔
بٹ کوائن کے کراس جوڑے
Exness میجر، مائنر اور ایگزاٹک کرنسیوں کے ساتھ بٹ کوائن کے کئی مختلف کراس جوڑے آفر کرتی ہے؛ BTCJPY, BTCTHB, BTCAUD, BTCCNH, BTCZAR, BTCXAU اور BTCXAG۔
ایک قابل اعتماد کرپٹو ٹریڈنگ پلیٹ فارم منتخب کریں
Exness خصوصی طور پر اسٹریٹجک کارکردگی اور درستی کیلئے بنائے گئے ٹریڈرز ٹولز آفر کرتی ہے۔
تیز عمل درآمد
آپ کے آرڈرز بہترین دستیاب قیمتوں پر پورے کیے جاتے ہیں اور ٹریڈز انجام دی جاتی ہیں۔ آپ کلک کرنے جتنی تیزی سے ایتھیریم ٹریڈ کر سکتے ہیں، بغیر کسی تاریخ کے۔
جدید تجزیاتی ٹولز
ایتھیریم کیلکولیٹر، ETH کی قیمت کے نرخوں، تکنیکی اشاروں اور ایتھیریم کے دیگر ٹریڈنگ ٹولز کی مدد سے ٹریڈرز بہتر فیصلے لے سکتے ہیں۔
پلیٹ فارم کا استحکام
Exness یقینی بناتی ہے کہ پلیٹ فارم صارف دوست بھی ہو لیکن ایسے طاقتور، حسب منشا بنانے لائق ٹولز بھی آفر کرے جن سے تجربے کی ہر سطح کا ٹریڈر فائدہ اٹھا سکے۔
فنانشیل سیکورٹی
Exness یقینی بناتی ہے کہ تجارتی ماحول محفوظ ہو، یہ واضح قیمت بندی پر فخر کرتی ہے اور ایک طاقتور فنانشیل پلان بنانے کیلئے ایتھیریم کیلئے بے مثال ڈیٹا فراہم کرتی ہے۔
آن لائن ایتھیریم کی ٹریڈنگ شروع کرنے کا طریقہ
مرحلہ 1
اکاؤنٹ کھولیں
ایتھیریم CFD کی ٹریڈنگ شروع کرنے کیلئے، Exness کے ساتھ اکاؤنٹ بنائیں یا مفت ڈیمو اکاؤنٹ آزمائیں۔
مرحلہ 2
حکمت عملی بنائیں
Exness کے ایتھیریم پرائس چارٹ، مارکیٹ انسائٹس، ایتھیریم گراف اور اشاروں کے ٹولز کے ذریعے حکمت عملی بنائیں۔
مرحلہ 3
ٹریڈ لگائیں
اگر آپ کی بنائی ہوئی حکمت عملی کارآمد ہے تو ایتھیریم پر اپنی پہلی ٹریڈ لگائیں اور Exness ایک بہترین تجربہ یقینی بنائے گی۔
اکثر پوچھے گئے سوالات
ایتھیریم ٹریڈ کرنے کیلئے کم از کم رقم کیا ہے؟
Exness کے ساتھ، آپ ڈیمو ٹریڈنگ اکاؤنٹ کے ذریعے بغیر کسی مالی خطرے کے ایتھیریم پر اپنی تجارتی صلاحیتوں کی مشق کر سکتے ہیں۔ جو ٹریڈرز حقیقی فنڈز کے ساتھ ٹریڈ کرنے کیلئے تیار ہیں ان کیلئے حقیقی رقم والے اکاؤنٹس موجود ہیں جو سبھی کیلئے ایتھیریم کی ٹریڈنگ آفر کرتے ہیں۔ یہ تعین کرنے کیلئے کہ آپ کو آغاز کرنے کی خاطر کتنی رقم درکار ہے، ہمارا ٹریڈنگ کیلکولیٹر استعمال کریں۔
ایتھیریم کرپٹو کرنسی میں حرکات کا تجزیہ کرنے کیلئے میں کون سے ٹولز استعمال کر سکتا ہوں؟
Exness ایتھیریم کا جائزہ لینے میں ٹریڈرز کی مدد کرنے کیلئے کئی ٹولز آفر کرتی ہے نیز ایتھیریم پرئس چارٹس، موونگ ایوریجز اور RSI تکنیکی اشارے بھی فراہم کرتی ہے۔ چاہے آپ تکنیکی ٹریڈنگ کو ترجیح دیتے ہوں یا پھر بنیادی ٹریڈنگ کو اور چاہے آپ ٹریڈنگ میں نئے ہوں یا پھر سالوں کا تجربہ رکھتے ہوں، اس میں آپ کی مدد کرنے کیلئے ڈھیروں ریسورسز اور ٹولز موجود ہیں۔
ایتھیریم کا بٹ کوائن سے مواازنہ کس طرح کیا جا سکتا ہے؟
جبکہ دونوں ہی کرپٹو کرنسیز ہیں، ایتھیریم اپنے قابل پروگرام اسمارٹ معاہدوں کی وجہ سے زیادہ لچکدار ہے۔ بٹ کوائن کو اکثر قدر محفوظ رکھنے والے اثاثے کے طور پر دیکھا جاتا ہے جبکہ ایتھیریم پورے ڈی سینٹرلائزڈ ایکو سسٹمز کیلئے ایندھن کی حیثیت رکھتا ہے۔
آج ہی ایتھیریم کی ٹریڈنگ شروع کریں
ایتھیریم پر تنگ اور مستحکم سپریڈز سے لطف اندوز ہوں جو آپ کو منافع زیادہ سے زیادہ بڑھانے کی سہولت دیتا ہے۔
- مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، نیوز ریلیزز، معاشی ایونٹس، مارکیٹس کھلنے یا بند ہونے کے وقت اور ٹریڈ کیے جانے والے انسٹرومنٹس کی قسم جیسے فیکٹرز کی وجہ سے سپریڈز میں اتار چڑھاؤ ہو سکتا ہے اور وہ وسیع ہو سکتے ہیں۔
- Exness میں، رقم نکلوانے کی %98 درخواستوں کو فوراً (1 منٹ کے اندر) پراسیس کر دیا جاتا ہے۔ جب آپ کے فنڈز ہماری تحویل سے نکل جاتے ہیں تو فنڈز کو پراسیس کر کے آپ کے اکاؤنٹ میں کریڈٹ کرنے کی ذمہ داری آپ کے منتخب کردہ ادائیگی کے فراہم کنندہ کی ہوتی ہے۔