Exness Born to Trade پوڈکاسٹ

ماہر ٹریڈرز اور فنانشیل ایکسپرٹس کے ساتھ نئی سوچ دینے والی گفتگو میں شامل ہوں۔ ان کی کہانیوں سے قیمتی انسائٹس حاصل کریں جن میں ترقی، اہم کامیابیاں اور وہ لمحات شامل ہیں جنہوں نے ان کے آن لائن ٹریڈنگ کے سفر کو شکل دی۔

exness-home-podcast-desktop-rtl.jpg

اقساط

ٹریڈنگ ٹیبل پر اپنی نشست سنبھالیں اور گزشتہ اقساط ملاحظہ کر لیں جو اس پر بات کرتی ہیں کہ ٹریڈ کرنے کیلئے کیا درکار ہوتا ہے: مستقل مزاجی، رفتار، ڈسپلن، طرز فکر وغیرہ۔

ان پلیٹ فارمز پر تمام گزشتہ اقساط دیکھیں

اپنا ٹریڈنگ کا سفر شروع کریں

تنگ اور مستحکم سپریڈز¹، تیز عمل درآمد اور قابل بھروسہ کلائنٹ تحفظ کے ساتھ اسمارٹ ٹریڈنگ کی جانب اپنا پہلا قدم اٹھائیں۔

  1. مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، خبروں کی ریلیز، اقتصادی واقعات، مارکیٹ کھلنے یا بند ہونے اور ٹریڈ کیے جانے والے انسٹرومنٹ کی قسم سمیت عوامل کی وجہ سے اسپریڈ میں اتار چڑھاؤ اور وسیع ہو سکتا ہے۔