قسط نمبر 7

مارکیٹس کو سمجھنا

مہمان خصوصی Jimmy Moyaha

Jimmy Moyaha میزبان Nima Siar کے ساتھ ہمارے Born to Trade پوڈکاسٹ کی ساتویں قسط کیلئے لوٹ رہے ہیں، وہ 'پیدائشی بمقابلہ تیار کردہ' کی بحث سے متعلق اپنی انسائٹس شیئر کریں گے نیز یہ بھی کہ ان کے مطابق ٹریڈ کیلئے سب سے اہم کیا ہے۔

ڈسپلن، مستقل سیکھنے اور منظم حکمت عملی سے متعلق ان کی رائے جانیں نیز یہ بھی کہ یہ طویل مدتی تجارتی کامیابی کو کس طرح تشکیل دیتے ہیں۔

قسط شیئر کریں

Jimmy Moyaha

مہمان

فنانشیل مارکیٹ میں اپنی مہارت کی وجہ سے مشہور، Jimmy باقاعدگی کے ساتھ Moneyweb جیسے پلیٹ فارمز اور ریڈیو شوز پر اپنی قیمتی معلومات شیئر کرتے ہیں۔ انڈسٹری میں تقریباً ایک دہائی کے تجربے کے ساتھ، آپ نے مارکیٹ کی حکمت عملی اور پورے افریقہ میں توسیع کے حوالے سے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ کام کیا ہے۔

Nima Siar

میزبان

Nima Siar سربراہ ہیں Exness میں پارٹنرشپ اور بزنس ڈیولپمنٹ اقدامات کے۔ ٹریڈنگ انڈسٹری میں تقریباً 15 سالہ تجربے کے ساتھ، آپ نے تکنیکی تجزیے، مارکیٹنگ کی حکمت عملی، سیلز مینجمنٹ نیز ایفیلیٹ اور ای میل مارکیٹنگ میں طاقتور مہارتیں حاصل کی ہیں۔

ہر دو ہفتے بعد آنے والی اقساط کیلئے جڑے رہیں

ان میں ٹاپ ماہرین، خصوصی انسائٹس اور حقیقی دنیا کے اسباق کو شامل کیا جائے گا۔ Born to Trade پوڈکاسٹ کو اس پر فالو کریں:

اکثر پوچھے گئے سوالات


Born to Trade پوڈکاسٹ کسی بھی ایسے شخص کیلئے ہے جو ٹریڈنگ میں دلچسپی رکھتا ہو، چاہے آپ مکمل طور پر نئے ٹریڈر ہوں، ٹریڈر بننے کے خواہشمند ہوں یا تازہ نقطہ نظر کے متلاشی تجربہ کار پیشہ ور ہوں۔ ہر قسط قیمتی انسائٹس، ماہرانہ بات چیت اور سیکھنے کے تجربات آفر کرتی ہے تاکہ آپ مارکیٹس میں ترقی کر سکیں۔


پوڈکاسٹ Born to Trade کی نئی اقساط ہر دو ہفتے بعد جمرات کے دن ریلیز ہوتی ہیں۔ انڈسٹری کے ماہرین اور رہنماؤں کے ساتھ گفتگوؤں کیلئے جڑے رہیں جن میں ہم تجارتی نفسیات سے لے کر مارکیٹ کی حکمت عملیوں تک کے موضوعات پر بات چیت کریں گے۔


آپ Spotify, YouTube, and Apple Podcasts سمیت تمام بڑے پلیٹ فارمز پر Born to Trade پوڈکاسٹ اسٹریم کر سکتے ہیں۔ تازہ ترین اقساط اور ہائی لائٹس سے متعلق اپ ڈیٹس کیلئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں۔


انسائٹس کو عملی کارروائی میں بدلیں

اپنے تجارتی سفر میں پہلا قدم لیں، سنیں، سیکھیں اور اعتماد کے ساتھ ٹریڈ کریں۔